میاں بھائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خوشامد اور محبت کا کلمہ جو کسی برابر والے یا چھوٹے کو یا کسی کو سمجھاتے وقت زبان پر لاتے ہیں (جیسے: میاں بھائی جانے دو، قصور ہوا، معاف کرو)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خوشامد اور محبت کا کلمہ جو کسی برابر والے یا چھوٹے کو یا کسی کو سمجھاتے وقت زبان پر لاتے ہیں (جیسے: میاں بھائی جانے دو، قصور ہوا، معاف کرو)۔